Gehra Tazad Thehra by Atia Liaquat Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Gehra Tazad Thehra by Atia Liaquat Family Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.


یہ کہانی ہے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے دو گھروں کی، یہ کہانی ہے وزیرآباد میں واقع ایک چھوٹے سے اسماعیل پور میں بستے لوگوں کی 

یہ کہانی جہاں معاشرے میں باپ کا کردار ایک بیٹی کے لئے اجاگر کرے گی، وہیں دکھائے گی کہیں باپ کا ایک بھیانک روپ۔ بیٹیوں کے روپ اجاگر ھوں گے یہ کہانی صرف باپ اور بیٹی کے رشتے پہ روشنی ڈالے گی کیسے ایک باپ اپنا کردار نبھاتا اور کیسے ایک بیٹی سب بھُلا دیتی ۔ کیسے ایک بیٹی اپنا کردار نبھاتی اور کیسے ایک باپ اپنا بھیانک روپ دکھاتا۔

یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے۔ اسمیں کسی طرح کا کوئی ہیرو نہیں ہو گا۔۔ نہ یہ کے لڑکی پڑھنے گئی اور اسے پیار ہو گیا لڑکے کے ساتھ لڑتے لڑتے۔۔۔، ہاں لڑکی کو بھٹکانے کے لئے شیطان کا وار ضرور ہو گا. یہ کہانی صرف اور صرف باپ، بیٹی پر ہو گی۔ تو اس میں کوئی ایسا سین نہیں ہو گا اس کہانی میں خوابوں کو پانے میں آنے والی مُشکلات ذکر ہو گا ماں۔۔۔۔۔، باپ کے لئے گے بعض اوقات فیصلے کتنے غلط ہوتے۔ اور اُنسے اولاد کی زِندگی کتنی بری طرح متاثر ہوتی بیان کیا گیا ہے۔

آزمائشیں زِندگی کا حصہ ہیں۔۔۔۔۔۔ جیسے خوشی اور غم کا ساتھ، جیسے رات اور دن کا آنا جانا، ضروری نہیں کہ آپکو غمِ مل رہے۔۔۔۔۔۔ تو کبھی خوشیاں آنی ہی نہیں، خوشیاں تو سب کے مقدر میں لکھی گئی ہیں۔۔۔ اور سبکو انکے مناسب وقت پر مل کر رہیں گی

 یہ کہانی معاشرے کی حقیقت بیان کرتی ہے لوگوں کی سوچ واضع کرتی ہے۔۔۔۔۔۔ غم کے بعد خوشیوں کی صبح ضرور آتی ہے۔ کچھ خواہشیں اُسی وقت پوری کر دی جاتی ہیں۔۔۔ جب آپ اُنکا اظہار کرتے، اور کچھ خواہشیں اگلے جہاں کے لیئے رکھ محفوظ کر لی جاتی ہیں۔۔ کیوں کہ وہ انسان کے حق میں بہتر نہیں ہوتی۔۔۔۔ اور کچھ خواہشوں کے حصول کے لیئے آپکو صبر کا سفر طے کرنا پڑتا ہے اور اللہ بیشک بہترین فیصلے کرنے والا ہے۔

Related Posts

Yorum Gönder