Be Wafa by Sidra Sheikh Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Be Wafa by Sidra Sheikh Gangster Based and Revenge Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.

ایم سوووو سوری سر۔۔۔۔شٹ شٹ آپ کی شرٹ خراب ہوگئی
 
وہ گرم کافی اسکے ہاتھ میں بھی گری تھی
"وٹ دا ہیل۔۔۔تم دیکھ کر نہیں چل سکتی۔۔۔"
ایم سوو سوری نا پلیز چپ رہیں میں صاف کر رہی ہوں

اس نے جلدی سے ٹیبل سے ٹشو اٹھائے تھے اور شرٹ صاف کرنا شروع کر دی تھی کب پریشانی میں شرٹ کو صاف کرتے کرتے اسکے ہاتھ بلاج حمدانی کی بلٹ کو چھو گئے اسے پتا نہیں چلا پر بلاج حمدانی کی دھڑکن رک گئی تھی اچانک سے۔۔۔
پاگل لڑکی کھڑی ہوجاؤ کیا حرکت ہے یہ بریرہ۔۔۔؟؟ دیکھ رہے سب کیا لائیو شو دے رہی ہو بیوقوف لڑکی۔۔۔
بریرہ کی دوست نے ایک جھٹکے سے بریرہ کا ہاتھ پکڑ کر اسے اٹھا لیا تھا

عینی دراصل مجھ سے کافی گر گئی انکی شرٹ پر وہ صاٖف کر رہی تھی۔۔۔

بریرہ نے اپنی آئی گلاسیز ٹھیک کر کے لگائی تھی
شرٹ پر گری تھی تمہارے ہاتھ کہاں تک پہنچ گئے تھے تمہیں اندازہ ہے۔۔۔؟؟؟

اور پھر بریرہ کی نظریں شرٹ سے نیچے گئی تھیں اور پھر اسکا منہ کھل گیا تھا جب پاس ایک کراؤڈ بن گیا تھا اور ہنستے ہوئے ہوٹنگ کرتے ہوئے لوگ وہاں سے چلے گئے تھے
بریرہ نے گلاسیز اتار کر جب دیکھا تو اسکی دھڑکنے رکی تھی ہینڈسم ہنک کو اپنے سامنے دیکھ کر جسے وہ ابھی تک ٹی وی پر دیکھتی آئی تھی

وہ۔۔۔دراصل میری گلاسیز کی وجہ سے مجھے نظر نہیں آتا۔۔ میں تو شرٹ صاف کر رہی تھی۔۔"
اس نے شرمندگی کے مارے جھوٹ بول دیا 
"او مائی گوڈ۔۔ایم سوووو سوری۔۔۔۔۔۔۔۔"
بریرہ شرم کے مارے اور اونچی بولی تھی بلاج حمدانی نے اب کے اپنی بلیک گلاسیز اتار کر اس لڑکی کی آنکھوں میں دیکھا تھا جس کی ڈریسنگ لڑکیوں جیسی تھی ہی جس نے شرٹ بھی باربی کارٹون والی پہنی ہوئی تھی آنکھوں سے بڑے گلاسیز لگائے ہوئے تھے
"اِٹس اوے کڈ "
"کڈ۔۔۔؟؟ تمہیں میں کڈ لگتی ہوں مسٹر۔۔؟؟"
بریرہ پیچھے سے چلائی تھی جب بلاج نے وہاں سے آگے قدم بڑھائے تھے

تو کیا نہیں ہو کڈ۔۔؟؟ ورنہ کون ایسے کارٹونز شرٹ اور اتنی گرمی میں ایسے کمبل جیسے کپڑے پہن کر گھومتا ہے۔۔؟؟

بریرہ کی دوست کے قہقوں سے بریرہ کا پارا ہائی ہوگیا تھا۔۔۔

ابھی دیکھاتی ہوں۔۔۔اس نے غصے اباقی کی کافی نیچے پھینک دی تھی اور اپنا کوٹ اتار کر پھینک دیا تھا جس کے نیچے اسکی ڈریسنگ بہت ایکسپینسو تھی جینز کے نیچے لونگ بوٹ دیکھ کر بلاج کا منہ کھلا رہ گیا تھا پر جب پیچھے سے ہوٹننگ اور سیٹی کی آواز آئی تو بریرہ نے جلدی سے کوٹ پہن لیا تھا اور بلاج کے کچھ پاس گئی تھی۔۔۔

ایم سوری۔۔۔پر مجھے یہ کڈ لفظ زہر لگتا ہے ہر کسی کو میں کڈ کیوں لگتی ہوں آج یہ ڈریسنگ کرنے کے بعد بھی۔۔۔

عینی میں کہہ رہی تھی نا بیڈ آئیڈیا ہے لک چینج کرنے سے بھی سب نے کڈ ہی کہنا تھا مجھے۔۔۔"
اس نے پہلے بلاج اور پھر اپنی دوست عینی کو بچوں کی طرح شکایت کی تھی۔۔۔

اسے نہیں پتا تھا اسکی معصومیت نے بلاج حمدانی کے کے پتھر دل کی دھڑکنے شروع کردی تھی
"کون تھی یہ بلا۔۔۔؟؟"

 بلاج نے اپنے گارڈ سے پوچھا تھا بریرہ کی طرف دیکھتے ہوئے جو بلکل بچوں کی طرح پاؤں پٹک کر بیٹھ گئی تھی اپنی گاڑی میں عینی کے ساتھ
"دشمن کی بیٹی۔۔۔"

اتنی سی بات پر بلاج کے چہرے سے مسکان چلی گئی تھی اور ایک نفرت چھا گئی تھی ایک شیطانی ہنسی کے ساتھ

اوووہ تو یہ ہے وہ لاڈلی جسے ان لوگوں نے پاکستان بھیجا ہوا تھا سب کی نظروں سے بچا کر۔۔

یہاں تو شکار خود شکاری کے پاس آگیا ۔۔۔۔داد جی اس بار ہمارے خاندان کے سارے حساب ایک ساتھ چکتا کروں گا شاہ خاندان کے ساتھ۔۔۔

بلاج کی باتوں نے اسکے گارڈز کے چہروں پر بھی ایک خوشی لا دی تھی۔۔۔
یہی چیزتو کوٹ کوٹ کر بھری تھی نفرت اور بدلہ

Related Posts

Yorum Gönder