Ishq be ikhtiyar by Areeba Afzal Season 2 Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Ishq Be Ikhtiyar by Areeba Afzal Season 2 Forced Marriage Based, Secret Agents Based, Gangster Based and Childhood Nikah Based Most Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Novel Posted on Novel Bank.

پیکنگ کرو اپنی ۔۔۔۔

شاہ یار نے کمرے میں آتے ہی کہا تھا ۔۔۔ 
عبیرہ نے چونک کر اسے دیکھا تھا بڑی مشکل سے خود کو مظبوط کرتی وہ اس کے کمرے میں آئی تھی صرف ایک خاص مقصد کے لیے ۔۔۔۔۔

کیا مطلب ہے تم نے کہا تھا نہیں لے کر جاؤ گے مجھے پھر یہ سب ۔۔۔۔۔

عبیرہ نے اسے دیکھتے کہا تھا ۔۔۔۔
شاہ یار چلتا ہوا اس تک آیا اور کمر سے کھینچ کر اسے اپنے ساتھ لگایا تھا ۔۔۔۔۔

ہاں کہا تھا پر میرا نہ دل نہیں لگتا تمھارے بغیر اس لیے جا رہے بس تین چار دنوں میں واپس آ جائے گے ۔۔۔۔ 

شاہ یار نے اس کے بال پیچھے کرتے کہا تھا آنکھوں میں محبت ہی محبت تھی عبیرہ نے فورآ نظریں چرائی تھی ۔۔۔۔ 
دیکھوں تم۔۔۔۔۔

غلط بات سویٹی تم نہیں آپ کہتے ہے خیال رکھنا آگے سے ورنہ سزا ملے گی آپ کو ۔۔۔۔

شاہ یار نے اس کی بات کاٹتے ہوئے اس کی کمر پر گرفت مضبوط کرتے کہا تھا عبیرہ کو لگا تھا جیسے اس کی سانس تھم رہی ہے اس کی سخت گرفت پر ۔۔۔۔۔۔۔

چھ ۔۔ چھوڑیں مجھے ۔۔۔۔

بڑی مشکل سے اس نے لفظ ادا کیے تھے ۔۔ 

کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ کوئی اپنے عشق کو چھوڑے اور زندہ رہے  کیا تم مجھے مارنا چاہتی ہو سویٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شاہ یار نے باری باری جھک کر اس کی آنکھوں پر اپنے لب رکھتے کہا تھا عبیرہ مزید خود میں سمٹی تھی گال شرم سے سرخ ہو چکے تھی ۔۔۔۔۔

شاہ یار کے چہرے پر ایک دلفریب مسکراہٹ آئی تھی ۔۔۔۔۔۔ 

چلو میں شاور لے لوں ورنہ کچھ اور ہی نہ ہو جائے مجھ سے ۔۔۔ 

شاہ یار اسے چھوڑتا دور ہوتا زومعنی انداز میں بولا تھا ۔۔۔۔ 
عبیرہ سے تو چہرہ بھی اوپر نہیں اٹھایا جا رہا تھا ۔۔۔۔۔۔ 

وہ اسے وہی چھوڑتا شاور لینے چلا گیا تھا ۔۔۔۔ 


Related Posts

Yorum Gönder