تو سمندر میں ساحلوں کی ہوا مکمل ناول ازقلم تانیہ طاہر۔
ناول میں ایک سوتیلے باپ کا اپنے سوتیلے بپٹے سے عشق۔۔درید ایسا انسان جس نے اپنی بیوی سے پیار کیا لیکن اس سے بڑھ کر اس نے اپنی بیوی کے پہلے شوہر کے بیٹے سے عشق کیا۔۔ ناول میں نفرت محبت حسد سچی محبت جھوٹی محبت سب کے بارے میں لکھا گیا۔سگے سوتیلے رشتوں کو بہت گہرئی سے مشاہدے کے بعد لکھا گیا
نینا اور بالاج کا کردار لکھا گیا ہے۔ان کے درمیان جھوٹی محبت،سے سچی محبت کا سفر کبھی نا بھولنے والا ہے۔شیری ایک ایسا کردار جس سے ہمیں پتہ چلا کے رات کے اندھیرے میں اپنے ماں باپ بھائیوں کی محبت عزت مان ان کے یقین کو توڑ کے کسی غیر کے سا تھ چلے جانے والی لڑکیوں کا کیا حشر ہوتا کیونکہ نا پھر وہ اگے کی رہتی نا پیچھے کی۔اس ناول میں ہر کردار کے ساتھ انصاف کیا گیا۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل ناول کا پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔
Yorum Gönder
Yorum Gönder